جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف سے چھپ کر پی ٹی آئی کے کون سے رہنما ملتے رہے ؟ بڑا الزام لگ گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما طلا ل چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین پر الزام لگایا ہے کہ قومی اسمبلی میں للکارنے والے جہانگیر ترین اصل میں میاں برادران سے چھپ چھپ کر ملتے بھی ہیں اور ان سے معافیاں  بھہی مانگتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نواز کے رہنما نے کہا کہ جہانگیر ترین چاہے جو بھی کر لیں سپیکر قومی اسمبلی نے ان کے خلاف ریفرنس بھجوا دیا ہے اور اب کوئی دھرنا دھمکی احتجاج یا کوئی ٹوٹکہ بھی ان کو نہیں بچا سکے گا۔ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین پر بھی خوب تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ میں کوئی چور نہیں ہے بلکہ آپ جو چو ر چور کے الزام لگاتے ہیں ، وہ چور ہمارے نہیں آ پ کے آس پاس کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…