بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دشمن سن لے،ہم پوری طرح تیار ہیں ببر شیر کی دھاڑ سے انڈیا لرز اٹھا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کے لئے پوری طرح تیار ہیں ۔

دشمن کو کسی بھی کارروائی کے بعد پچھتانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ جنرل راحیل شریف انسدادی دہشت گردی کے سنٹر کھاریاں کے دورہ پر موجود تھے اس دوران انہوں نے جوانوں اور افسروں سے گفتگو بھی کی اور دشمن پر واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کا برا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ کسی نے بھی ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھی تو اس کو بھرپور جواب دیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع کیا جائے گا۔ ملک ایک دہائی سے زائد عرصے سے دہشت گردی کا شکار ہے ۔قوم نے اس جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں ۔پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے اس جنگ میں دہشتگردوں کو شکست دینے میں کامیاب ہو ئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…