پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا حقانی مدرسے کو دی جانیوالی امداد کا بنیادی مقصد سامنے لے آئے،اہم اعلان

datetime 25  جولائی  2016

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا حقانی مدرسے کو دی جانیوالی امداد کا بنیادی مقصد سامنے لے آئے،اہم اعلان

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی طرف سے حقانی مدرسے کو دی جانے والی امداد کا بنیادی مقصد صوبے میں مدارس کے زیر اہتمام موجود تعلیمی نظام میں اصلاحات لانے ہیں۔ اس میں سائنس اور جدید دور کے تعلیمات متعارف کرائے جائیں گے تاکہ ان اصلاحات کے ذریعے… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا حقانی مدرسے کو دی جانیوالی امداد کا بنیادی مقصد سامنے لے آئے،اہم اعلان

عرب ملک میں کرہ ارض کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ،سورج آگ برسانے لگا

datetime 25  جولائی  2016

عرب ملک میں کرہ ارض کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ،سورج آگ برسانے لگا

لندن(این این آئی)گزشتہ بدھ کا روز کویت میں تاریخی اہمیت کا حامل بن گیا جب اس کے ایک علاقے مطربہ میں درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ یعنی 129 فارن ہائٹ تک پہنچ گیا۔ یہ اب تک دنیا بھر میں ریکارڈ کیا جانے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ موسمیات سے متعلق عالمی تنظیم… Continue 23reading عرب ملک میں کرہ ارض کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ،سورج آگ برسانے لگا

کرپشن کے الزامات،اسحاق ڈار نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2016

کرپشن کے الزامات،اسحاق ڈار نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جلد از جلد چھٹی مردم شماری کرانے کیلئے پرعزم ہے ٗجونہی فوج کے مطلوبہ اہلکار دستیاب ہونگے مردم شماری شروع کر دی جائیگی ٗ میرے کوئی چھپے ہوئے اثاثے نہیں ٗ چار مرتبہ… Continue 23reading کرپشن کے الزامات،اسحاق ڈار نے دوٹوک اعلان کردیا

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا جہانگیر ترین سے مذاکرات سے انکار

datetime 25  جولائی  2016

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا جہانگیر ترین سے مذاکرات سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی نے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ مذاکرات صرف چیئرمین عمران خان سے ہی ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز عمران خان نے جہانگیر ترین کو ناراض ارکان سے رابطہ کرکے تحفظات دور… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا جہانگیر ترین سے مذاکرات سے انکار

سندھ کانیا وزیراعلیٰ کون؟ نام سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2016

سندھ کانیا وزیراعلیٰ کون؟ نام سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج(منگل) بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کر لیاہے،اجلاس میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اپنا استعفیٰ پیش کریں گے اور نیاوزیراعلیٰ نامزد کیا جائے گا۔دوسری جانب بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر ارکان سندھ اسمبلی کی وطن واپسی… Continue 23reading سندھ کانیا وزیراعلیٰ کون؟ نام سامنے آگیا

افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی،ڈیڈ لائن کا اعلان

datetime 25  جولائی  2016

افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی،ڈیڈ لائن کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی )نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا) کے نیشنل کوارڈی نیٹر احسان غنی نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کی تاریخ 15 نومبر ہے آخری تاریخ تک واپس نہ جانے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ان کے وطن بھیجا جائے گا ۔ پیر کو نیشنل ایکشن پلان پر اب… Continue 23reading افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی،ڈیڈ لائن کا اعلان

پولیس نے بنوں میں آرمی چیف اور سیاستدانوں کے حوالے سے ریفرنڈم کی کوشش ناکام بنادی ٗ مقامی تنظیم کا رہنما گرفتار

datetime 25  جولائی  2016

پولیس نے بنوں میں آرمی چیف اور سیاستدانوں کے حوالے سے ریفرنڈم کی کوشش ناکام بنادی ٗ مقامی تنظیم کا رہنما گرفتار

بنوں(این این آئی)پولیس نے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر سیاستدانوں کے حوالے سے ریفرنڈم کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقامی تنظیم کے رہنما محمد اسلم کو گرفتار کرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) قاسم علی خان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ بنوں پریس کلب کے… Continue 23reading پولیس نے بنوں میں آرمی چیف اور سیاستدانوں کے حوالے سے ریفرنڈم کی کوشش ناکام بنادی ٗ مقامی تنظیم کا رہنما گرفتار

تحریک انصاف کواسلام آباد میں نیب ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج مہنگا پڑ گیا،شرمناک مثال قائم، وہ ہوگیا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 25  جولائی  2016

تحریک انصاف کواسلام آباد میں نیب ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج مہنگا پڑ گیا،شرمناک مثال قائم، وہ ہوگیا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں نیب ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج دھینگا مشتی میں تبدیل ہو گیا ٗ پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے ٗ لاتوں ٗ مکوں اور گھونسوں کی ایک دوسرے پر بارش کر دی ٗمیڈیا کے نمائندوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پیر… Continue 23reading تحریک انصاف کواسلام آباد میں نیب ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج مہنگا پڑ گیا،شرمناک مثال قائم، وہ ہوگیا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو پاکستان تیار ہے پہلے بھی بھارت کو منہ کی کھانا پڑی تھی اب بھی کھانا پڑے گی،اہم وفاقی وزیرنے انتباہ کردیا

datetime 25  جولائی  2016

بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو پاکستان تیار ہے پہلے بھی بھارت کو منہ کی کھانا پڑی تھی اب بھی کھانا پڑے گی،اہم وفاقی وزیرنے انتباہ کردیا

مریدکے(این این آئی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو پاکستان اس کیلئے تیار ہے پہلے بھی بھارت کو منہ کی کھانا پڑی تھی اب بھی کھان پڑے گی ۔ مسلم لیگ (ن )کے ضلعی نائب صدر خضر ریحان اور لائرز فورم کے… Continue 23reading بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو پاکستان تیار ہے پہلے بھی بھارت کو منہ کی کھانا پڑی تھی اب بھی کھانا پڑے گی،اہم وفاقی وزیرنے انتباہ کردیا