جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کی سالگرہ۔۔۔۔ مریم نواز نے انوکھا پیغام دے ڈالا۔۔۔۔کیا کہا؟

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحب زادی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پراپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے مجھے آپ کی آپ کی بھتیجی ہونے پر فخر ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اور بھی کئی شہباز شریف عطا کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میری دعا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کو اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا کریں ۔ جمعہ کے روز اپنے چچا اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے شہباز شریف کے لئے نیک پیغامات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…