خورشید شاہ کی زبان پھسل گئی، بلاول شرم سے پانی پانی ہو گیا
راولا کوٹ (این این آئی)راولا کوٹ جلسے میں خورشید شاہ کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی اور انہوں نے بلاول کو صاحبہ قرار دے دیا۔ اس سے پہلے فریال تالپور کی زبان بھی لڑکھڑا گئی تھی اور انہوں نے بلاول بھٹو شہید کہہ دیا تھا۔