جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سیدعلی حیدرگیلانی کی لمبی اُڑان،دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

datetime 15  جولائی  2016

سیدعلی حیدرگیلانی کی لمبی اُڑان،دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

ملتان (آئی این پی) حالیہ دنوں طالبان کی قید سے بازیاب ہو نے والے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاجزادے سید علی حیدر گیلانی پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھنے کے لئے لارڈز پہنچ گئے علی قاسم بھی ان کے ہمراہ تھے تین سال کے بعد طالبان سے بازیابی کے بعد انہیں کرکٹ… Continue 23reading سیدعلی حیدرگیلانی کی لمبی اُڑان،دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

نام خارج کرنے کے اعلان کے بعد اسحاق ڈار نے نیب کے خلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2016

نام خارج کرنے کے اعلان کے بعد اسحاق ڈار نے نیب کے خلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شکر ہے نیب کو 15سال بعد توفیق ہوئی اور اس نے میرا نام خارج کیا ،ابھی میرے پاس حکومتی عہدہ ہے اسکی مدت پوری ہونے کے بعد ہو سکتا ہے جنرل (ر) پرویز مشرف سمیت نیب کے سربراہان کے خلاف… Continue 23reading نام خارج کرنے کے اعلان کے بعد اسحاق ڈار نے نیب کے خلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

نیب حرکت میں ،سابق وزیر اوراعلیٰ افسران سمیت بڑے بڑے زدمیں آگئے،اسحاق ڈار کیلئے خوشخبری

datetime 15  جولائی  2016

نیب حرکت میں ،سابق وزیر اوراعلیٰ افسران سمیت بڑے بڑے زدمیں آگئے،اسحاق ڈار کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیر خوراک بلوچستان اسفند یار کاکڑ، سابق ایڈیشنل سیکرٹری سینٹ سیکرٹریٹ اسلام آباد سید مسرت عباس ،وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ڈاکٹر احسان علی، سابق میئرمیونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ امحمد اسلم بٹ کے خلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے ، سابق رکن قومی… Continue 23reading نیب حرکت میں ،سابق وزیر اوراعلیٰ افسران سمیت بڑے بڑے زدمیں آگئے،اسحاق ڈار کیلئے خوشخبری

پشاور،افغان مہاجرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  جولائی  2016

پشاور،افغان مہاجرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(این این آئی)پشاورپولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران قتل اقدا م قتل ،اغوائیگی ودیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 16 اشتہاری مجرمان ،311افغان مہاجرین، سینکڑوں جرائم پیشہ افراداور منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن اور منشیات برآمد کئے گئے۔ ایس ایس پی آپریشز پشاور… Continue 23reading پشاور،افغان مہاجرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پاکستان کے مدارس میں اب کیا پڑھایاجائے گا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 15  جولائی  2016

پاکستان کے مدارس میں اب کیا پڑھایاجائے گا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پانچ مکاتب فکر کے مدارس کا نگراں ادارہ اتحاد تنظیم المدارس فیڈرل بورڈ کے نصاب کو پڑھانے اور اپنانے کیلئے رضامند ہو گیا ہے۔یہ فیصلہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت، وفاقی وزیر تعلیم اور انسدادِ دہشت گردی کے قومی ادارے کے اہلکاروں کے ساتھ اتحاد کے نمائندوں کی ملاقات کے بعد… Continue 23reading پاکستان کے مدارس میں اب کیا پڑھایاجائے گا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی ،حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

datetime 15  جولائی  2016

کراچی ،حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

کراچی (این این آئی)دہشت گرد ایک مرتبہ پھر پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی کے امن کو تباہ کر نے کے درپے ہیں، جس کے پیشِ نظر حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ امن دشمن… Continue 23reading کراچی ،حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

مون سون بارشیں ٗوارننگ جاری ٗ متعددعلاقوں میں عوام گھروں میں محصور ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

datetime 15  جولائی  2016

مون سون بارشیں ٗوارننگ جاری ٗ متعددعلاقوں میں عوام گھروں میں محصور ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا ٗبارشوں سے اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ٗ نشیبی علاقے زیر آب گئے ٗ پانی گھروں میں داخل ہوگیا ٗ ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری… Continue 23reading مون سون بارشیں ٗوارننگ جاری ٗ متعددعلاقوں میں عوام گھروں میں محصور ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

امجد صابری کے قتل کا حکم کہاں سے دیاگیا؟گرفتار دہشتگردوں کا دوران تفتیش حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  جولائی  2016

امجد صابری کے قتل کا حکم کہاں سے دیاگیا؟گرفتار دہشتگردوں کا دوران تفتیش حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی)معروف قوال امجد صابری کے قتل میں کالعدم جماعت کے دہشت گردوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جوکہ واردات کے بعد شہرسے فرارہوگئے ہیں ۔، ماہ اپریل میں اورنگی ٹاون میں بھی 7 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے ملزمان کاتعلق بھی کالعدم تنظیم سے بتایا گیا تھا… Continue 23reading امجد صابری کے قتل کا حکم کہاں سے دیاگیا؟گرفتار دہشتگردوں کا دوران تفتیش حیرت انگیزانکشاف

داسو ہائڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 42 ارب کی منظوری

datetime 15  جولائی  2016

داسو ہائڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 42 ارب کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے داسو ہائڈرو پاور منصوبے کے لئے 42 ارب روپے کی منظوری دیدی ٗ منصوبے کی تکمیل سے 4500 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مالی سال 17۔2016 کے بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے رکھے گئے فنڈ میں… Continue 23reading داسو ہائڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 42 ارب کی منظوری