جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف خاتون صحافی نے بھارتی ویزہ نہ ملنے پردعاکی اپیل کردی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف صحافی سارہ منیر بھارتی ویزا نہ ملنے پر دل گرفتہ ہیں کیونکہ وہ اپنی دوست اور بھارتی صحافی پروی ٹھاکر کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت جانا چاہتی تھیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی صحافی سارہ منیر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ بھارتی صحافی پروی ٹھاکر کی شادی میں شرکت کیلئے ان کی ویزے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ انہوں نے ویزے کی دستیابی کیلئے مدد اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ ادھرسرحدپار ان کی بھارتی دوست پروی ٹھاکر نے فیس بک پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سارہ منیرکو ویزا دلوانے کیلئے سوشل میڈیا اور انسانی تعلقات کے ذریعے مدد کی جائے گی تاکہ وہ میری خوشیو ں میں شریک ہوسکیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…