یہ کیا ہو گیا؟ ڈی جے بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر ڈی جے بٹ پر ایک کروڑ ننانوے لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈی جے بٹ کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ ایڈیشنل کمشنر پی آر اے عائشہ رانجھا… Continue 23reading یہ کیا ہو گیا؟ ڈی جے بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے