جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

رائیونڈ مارچ کے راستوں پر۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے احکامات جا ری کر دئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آئی این پی)صوبائی وزیر قا نون را نا ثناا للہ خا ں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوا شریف کا حکم ہے کہ را ئیونڈ مارچ کے راستوں میں ن لیگ کا کو ئی کارکن نہیں آئے گا، اس سلسلہ میں سکیورٹی کے فول پروف انتظا مات کیے جا ئیں ،عمران خان نے را ئیونڈ میں 5لا کھ افراد جمع کر نے کا دعوی کیا ہے وہ 2لاکھ افراد کو بھی لیں آئیں تو بڑی بات ہے، اگر 2لاکھ افراد کو را ئیونڈ لا نے میں بھی نا کام رہے تو30ستمبر کی رات پا گل خان اور شیخ شیطان قوم سے معا فی ما نگ کر آرام سے گھر بیٹھ جا ئیں، عمران اکیلا ہی چلا تھا اور اب اکیلا ہی رہ جا ئے گا 2018،کے الیکشن کے بعد اسکا حال اصغر خان جیسا ہی ہو گا ،جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کے استعفے کے با رے میں انہوں نے کہا تسنیم نورانی ہو یا وجیہ الدین کو ئی بھی سمجھ دار پا گل خان کے ساتھ نہیں چل سکتا۔وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن لوگوں کے پاس کرایہ نہیں ہم انکو کرا یہ بھی دیں گے اور سواری بھی مگر پھر بھی لوگ نہیں آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پا کستان کے حلات نا گزیر ہیں۔ وقت کا تقا ضا ہے کہ تمام سیا سی قوتیں مل کر قو می معا ملات پر حکو مت کا ساتھ دیں۔ حکو مت کے ہا تھ مضبو ط کریں تا کہ دشمن قوتوں کو فوج عوام اور سیا سی جما عتوں کی طرف سے مثبت پیغام جا ئے۔ انہوں نے کہا حکو مت بلدیا تی نظام کو جلد مکمل کر نا چاہتی ہے تا کہ منتخب نما ئندے عوام کی خد مت کر سکیں ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…