اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی (این سی ایم) نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں سردیوں کے دوران اب تک کا کم ترین درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو 16 جنوری 2008 کو حائل میں درج ہوا۔

این سی ایم کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 1985 سے 2025 کے دوران سردیوں کے مہینوں میں مختلف شہروں میں شدید سردی اور کہر کی صورتحال دیکھی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ قریات میں جنوری 2008 میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری جبکہ طریف میں متعدد مواقع پر منفی 8 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ الجوف شہر میں فروری 1989 میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دیگر شہروں میں بھی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہا، جن میں عرعر، رفحاء، ریاض، بریدة، القصیم، تبوک اور دیگر شہر شامل ہیں۔

این سی ایم کے مطابق 2008 سعودی عرب کے سرد ترین برسوں میں شمار ہوتا ہے، جب ملک کے کئی شہروں میں تاریخ کے کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…