انیس قائم خانی کوبڑی خوشخبری مل گئی،مٹھائیاں تقسیم
حیدرآباد (این این آئی)سیشن کورٹ حیدر آباد نے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی کی جلا گھیرا کے کیس میں ضمانت منظور کر لی ، خوشی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنماں اور کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کیں ۔پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی پر کینٹ پولیس نے1994 میں… Continue 23reading انیس قائم خانی کوبڑی خوشخبری مل گئی،مٹھائیاں تقسیم