حکم کیو ں نہیں مانا ؟ اہم شخصیت کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور(آن لائن) عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سابق وزیراعظم یو سف رضا گیلا نی کی بیٹی فضاء بتول گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے فضا گیلانی کے خلاف سابق شوہر نے بیٹے سے ملاقات کے لئے درخواست جمع کرا رکھی تھی۔ وارنٹ گرفتاری لاہور فیملی کورٹ کی جج جسٹس شازیہ مخدوم نے… Continue 23reading حکم کیو ں نہیں مانا ؟ اہم شخصیت کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری