جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

انہیں الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن کیسے جاری کیا؟نیب نے سندھ حکومت سے جواب مانگ لیا

datetime 21  جولائی  2016

انہیں الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن کیسے جاری کیا؟نیب نے سندھ حکومت سے جواب مانگ لیا

کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی کوآرڈینیٹر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دینے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط ارسال کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی پر 2 ریفرنس دائر تھے۔ ایک ریفرنس میں شرمیلا فاروقی اور… Continue 23reading انہیں الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن کیسے جاری کیا؟نیب نے سندھ حکومت سے جواب مانگ لیا

وزیراعظم بننے کے لئے کامیاب جماعت کو کتنی نشستیں درکار؟

datetime 21  جولائی  2016

وزیراعظم بننے کے لئے کامیاب جماعت کو کتنی نشستیں درکار؟

مظفرآباد/راولا کوٹ /باغ (آئی این پی )آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 10ویں انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پہلی مرتبہ مقابلہ کرنے والی جماعت مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے میدان مارلیا ، جبکہ انتخابات میں بعض بڑے برج بھی الٹ گئے ، پی… Continue 23reading وزیراعظم بننے کے لئے کامیاب جماعت کو کتنی نشستیں درکار؟

آزاد کشمیر انتخابات ، بڑا اپ سیٹ :برطانوی امداد بھی کام نہ آ سکی

datetime 21  جولائی  2016

آزاد کشمیر انتخابات ، بڑا اپ سیٹ :برطانوی امداد بھی کام نہ آ سکی

مظفر آباد/لاہور/اسلام آباد(آئی این پی )آزاد کشمیر انتخابات کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو زرداری کو انتخابی مہم چلا کر ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش ناکام ہو گئی ،پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو بھارتی وزیراعظم مودی کا دوست کا طعنہ دینے کے تمام الزامات دھرے کے دھرے رہ گئے ، کشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات ، بڑا اپ سیٹ :برطانوی امداد بھی کام نہ آ سکی

آزاد کشمیر انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق کس پارٹی نے میدان مار لیا؟

datetime 21  جولائی  2016

آزاد کشمیر انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق کس پارٹی نے میدان مار لیا؟

مظفرآباد (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کی نئی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو برتری حاصل ہے۔ ایل اے 13 باغ غربی میں مسلم کانفرنس کے سردار عتیق 19 ہزار 86 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ جماعت اسلامی کے میجر (ر) لطیف خلیق نے… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق کس پارٹی نے میدان مار لیا؟

اختیارات ہیں یا نہیں؟ رینجرز نے بڑی گرفتار ی کر لی ، پیپلز پارٹی میں ہلچل

datetime 21  جولائی  2016

اختیارات ہیں یا نہیں؟ رینجرز نے بڑی گرفتار ی کر لی ، پیپلز پارٹی میں ہلچل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رینجرز اور حساس اداروں نے حیدر آباد میں ایک مشترکہ آپریشن کرکے اسد کھرل کو گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے اسد کھرل کی گرفتاری کیلئے لاڑکانہ سمیت کئی علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ رینجرز نے اسد کھرل کو گرفتار کرنے کے بعد اس سے تحقیقات شروع کر… Continue 23reading اختیارات ہیں یا نہیں؟ رینجرز نے بڑی گرفتار ی کر لی ، پیپلز پارٹی میں ہلچل

فیس بک نے کس کی درخواست پر مقبوضہ کشمیر کی حمایت میں پوسٹیں ختم کیں؟دشمن بے نقاب

datetime 21  جولائی  2016

فیس بک نے کس کی درخواست پر مقبوضہ کشمیر کی حمایت میں پوسٹیں ختم کیں؟دشمن بے نقاب

اسلام آباد(آئی این پی )ارکان سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے قومی کشمیر پالیسی تشکیل دی جائے ، مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لئے خصوصی سفیر مقررکیا جائے… Continue 23reading فیس بک نے کس کی درخواست پر مقبوضہ کشمیر کی حمایت میں پوسٹیں ختم کیں؟دشمن بے نقاب

عورت کی امامت کے حق میں پاکستان میں بڑی آواز بلند ہو گئی

datetime 21  جولائی  2016

عورت کی امامت کے حق میں پاکستان میں بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (آن لائن) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان نے کہا ہے کہ میں عورت کی امامت کے حق میں ہوں اور اس کی اجازت ہونی چاہیی، انہوں نے اس بات کا اظہار آسٹریلین ہائی کمیشن اور اقوام متحدہ کے ادارے برائے خواتین کی جانب سے منعقد پنجاب… Continue 23reading عورت کی امامت کے حق میں پاکستان میں بڑی آواز بلند ہو گئی

بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے امیر جماعتہ الدعوۃ نے حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 21  جولائی  2016

بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے امیر جماعتہ الدعوۃ نے حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

ہور(آئی این پی )امیر جماعۃ جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرے ،کشمیریوں پرظلم کے خاتمہ تک آلو پیاز کی تجارت کے سب سلسلے بند ہونے چاہئیں ،سید علی گیلانی کے چار نکاتی… Continue 23reading بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے امیر جماعتہ الدعوۃ نے حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

آزاد کشمیرالیکشن میں نئی تاریخ رقم ،وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا نہ تھا

datetime 21  جولائی  2016

آزاد کشمیرالیکشن میں نئی تاریخ رقم ،وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا نہ تھا

لاڑکانہ(این این آئی) کشمیر الیکشنز میں لاڑکانہ کے رہائشی ایک ووٹر کے لیے بنائے جانے والے پولنگ اسٹیشن پر 15 پاکستان آرمی 10 الیکشن کمیشن کے عملے سمیت 40 افراد کرتے رہے انتظار لیکن ووٹر شام پانچ بجے تک ووٹ کاسٹ کرنے نہ آیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے انتخابات میں الیکشن کمیشن کی… Continue 23reading آزاد کشمیرالیکشن میں نئی تاریخ رقم ،وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا نہ تھا