آزاد کشمیر الیکشن ، ہائی کورٹ کے جج کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا، وجہ انتہائی اہم
بھمبر ( آئی این پی ) ریاستی تاریخ میں شفاف الیکشن کی مثال ، آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے جج اصل شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن سے واپس ، ووٹ نہ ڈال سکے ، تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات میں چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے… Continue 23reading آزاد کشمیر الیکشن ، ہائی کورٹ کے جج کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا، وجہ انتہائی اہم