بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کی شادیاں کون کرواتاہے؟عمران خان کیلئے بھی ڈھونڈ دیں،ن لیگ کے اہم وزیر کوطاہر القادری پر تنقید مہنگی پڑ گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے جنرل سیکرٹری مشتاق نوناری ایڈووکیٹ، سیکرٹری اطلاعات پنجاب عارف چودھری اور امیر لاہور حافظ غلام فرید نے صوبائی وزیر رانا مشہود کی طرف سے ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے وزیراعلیٰ کی شادیاں کروانے کا وسیع تجربہ رکھنے والے صوبائی وزیر رانا مشہود شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے والا کوئی نیک کام عمران خان کیلئے بھی کر دیں ہو سکتا ہے انہیں اس کی اتنی فیس مل جائے کہ پھر انہیں پارٹی فنڈز کے نام پر افغانی سمگلروں سے رشوت نہ لینی پڑے اور یوتھ فیسٹیول کی آڑ میں پنجاب کے خزانے کو لوٹنے کی ضرورت نہ پڑے اور نہ ہی انہیں نیب کے نوٹسز کا سامنا کرنا پڑے۔ رہنماؤں نے رانا مشہود کے ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے ایک گھٹیا پن قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…