چور، چور کا کیا احتساب کرے گا؟ ’باغی ‘نے عمران خان کے اصل مقاصد بتا دیئے!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے بانی گروپ اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے مقصد سے ہٹ چکی ہے کیونکہ چند لوگ پارٹی پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں، عمران خان خود درس دیتے تھے کہ صیح کام نہ کروں تو بتانا،جو خود چور ہوں وہ کسی کا کیا احتساب کریں گے،ہماری تحریک… Continue 23reading چور، چور کا کیا احتساب کرے گا؟ ’باغی ‘نے عمران خان کے اصل مقاصد بتا دیئے!