حکومت کیلئے نئی پریشانی،ایک اور اہم سیاسی جماعت نے بھی میدان میں اترنے کی تیاریاںشروع کردیں
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے اپوزیشن کے احتجا ج میں شرکت کے ساتھ حکومتی پالیسیوں کیخلاف انفرادی طور پر بھی میدان میں آنے پر غور شروع کر دیا ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق ) کے بعض رہنماؤں نے قیادت کو تجویز دی ہے کہ ہمیں اپنی پارٹی حیثیت اور… Continue 23reading حکومت کیلئے نئی پریشانی،ایک اور اہم سیاسی جماعت نے بھی میدان میں اترنے کی تیاریاںشروع کردیں