قانون نافد کرنے والے اداروں نے اہم گر فتاریا ں کر لیں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مختلف علاقوں میں قانون نافد کرنے والے اداروں کی ٹارگٹڈ کاروائیوں میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ، سیاسی جماعت کا ایک مبینہ ٹارگٹ کلرسمیت تین ملزمان کو حراست میں لے کراسلحہ برآمد کرلیا ہے۔کراچی میں قانون نافد کرنے والے ادارے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک ہیں، لیاقت آباد ایف سی ایریا قبرستان… Continue 23reading قانون نافد کرنے والے اداروں نے اہم گر فتاریا ں کر لیں