ماڈل ایان علی بڑی مشکل میں پھنس گئی وارنٹ گر فتاری جاری ، بچنا مشکل
راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈیسک ) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کسٹمز انسپکٹر اعجاز چوہدری کے قتل کیس میں سپر ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزمہ کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔علاقہ مجسٹریٹ گلفام لطیف نے ماڈل ایان علی کے خلاف مقتول کسٹم انسپکٹر کی بیوہ کی جانب سے دائر… Continue 23reading ماڈل ایان علی بڑی مشکل میں پھنس گئی وارنٹ گر فتاری جاری ، بچنا مشکل