جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

کوئٹہ سے چلنے والی ائیر ایمبولنس کی دوبارہ کوئٹہ ائیر پورٹ پر لینڈنگ، وجہ انتہائی افسوسناک

datetime 30  جولائی  2016

کوئٹہ سے چلنے والی ائیر ایمبولنس کی دوبارہ کوئٹہ ائیر پورٹ پر لینڈنگ، وجہ انتہائی افسوسناک

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ سے مریض کو کراچی لے جانے والی ایئر ایمبولنس میں ایئر کنڈیشن اور آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے مریض اور اس کے تین تیمار داروں کی حالت غیرہوگئی جس پر ایئر ایمبولنس کو دوبارہ کوئٹہ ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ کوئٹہ کے رہائشی حاجی عبدالقاہر کے مطابق ان… Continue 23reading کوئٹہ سے چلنے والی ائیر ایمبولنس کی دوبارہ کوئٹہ ائیر پورٹ پر لینڈنگ، وجہ انتہائی افسوسناک

سامعہ قتل کیس ، بڑی پیش رفت ہو گئی

datetime 30  جولائی  2016

سامعہ قتل کیس ، بڑی پیش رفت ہو گئی

لاہور/جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژادبرطانوی خاتون سامعہ کے پراسرار قتل کیس کی تفتیش کرنے والی ٹیم کو تبدیل کردیا گیا ،آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کیس میں پیشرفت نہ ہونے پر ڈی آئی جی ابوبکرخدا بخش کی سربراہی میں نئی تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی ہے جس نے کیس کی از سر نو تحقیقات کا آغاز… Continue 23reading سامعہ قتل کیس ، بڑی پیش رفت ہو گئی

پاکستانی حکومت کی بڑی کامیابی، ریکارڈ توڑ دیا، مگر کس چیز میں ؟ جان کر آپ کو غصہ بھی آ سکتا ہے

datetime 30  جولائی  2016

پاکستانی حکومت کی بڑی کامیابی، ریکارڈ توڑ دیا، مگر کس چیز میں ؟ جان کر آپ کو غصہ بھی آ سکتا ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال کے پہلے مہینے کے دوران ہی حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے قرضے لینے کا ریکارڈ توڑدیا۔حکومت کو ریونیو تو ملا نہیں، کمرشل بینکوں سے اوسطا روزانہ19ارب 52 کروڑ روپے قرض لے کر اخراجات پورے کیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے پہلے دو ہفتوں میں حکومت… Continue 23reading پاکستانی حکومت کی بڑی کامیابی، ریکارڈ توڑ دیا، مگر کس چیز میں ؟ جان کر آپ کو غصہ بھی آ سکتا ہے

اہم محکمے میں ملازمتیں ، خواہش مند حضرات درخواستیں جمع کرا دیں

datetime 30  جولائی  2016

اہم محکمے میں ملازمتیں ، خواہش مند حضرات درخواستیں جمع کرا دیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایڈیشنل لیگل ایڈوائزر کی تقرری کے لئے موزوں تعلیمی قابلیت اورو سیع تجربے کے حامل افراد سے 17اگست تک درخواستیں طلب کر لیں۔امیدواروں کے لئے لینڈ ایکوزیشن اوراراضی سے متعلقہ مقدمات کی پیروی ‘ رہائشی سکیموں سے متعلقہ قانونی امور‘ٹاؤن اور میٹرو پولیٹن پلاننگ کے بارے میں قانونی معاملات‘… Continue 23reading اہم محکمے میں ملازمتیں ، خواہش مند حضرات درخواستیں جمع کرا دیں

سیکیورٹی گارڈ کی غفلت، ایگریکلچرل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گارڈ کو مرغا بنا دیا

datetime 30  جولائی  2016

سیکیورٹی گارڈ کی غفلت، ایگریکلچرل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گارڈ کو مرغا بنا دیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر مہر علی شاہ ایگریکلچرل(زرعی)یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلرنے مبینہ طور پرناقص سکیورٹی اور فرائض سے غفلت پر19 سال سے یونیورسٹی میں تعینات سکیورٹی گارڈکو مرغا بناکر سرعام جسمانی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے دیگر ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی واقعات کے مطابق یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رائے نیاز… Continue 23reading سیکیورٹی گارڈ کی غفلت، ایگریکلچرل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گارڈ کو مرغا بنا دیا

عوام کیلئے خوشخبری، پاکستان میں اہم محکمے کو کارآمد بنانے کا فیصلہ، بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

datetime 30  جولائی  2016

عوام کیلئے خوشخبری، پاکستان میں اہم محکمے کو کارآمد بنانے کا فیصلہ، بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

لاہور ( این این آئی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کی آمدن میں اضافہ کے لیے ایسے کار پارکنگ ماڈل تیار کیے جائیں جن سے ریلوے کے مسافروں کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو بھی سہولتیں میسر آ سکیں ۔ ان خیالات کا اظہاراُنہوں نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری، پاکستان میں اہم محکمے کو کارآمد بنانے کا فیصلہ، بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

امتحانوں میں نقل کیلئے طالب علم تبدیل ہوتے تو سنا تھا مگر پاکستانی نوجوان کی اس فنکاری نے پولیس کو بھی چکرا کر رکھ دیا

datetime 30  جولائی  2016

امتحانوں میں نقل کیلئے طالب علم تبدیل ہوتے تو سنا تھا مگر پاکستانی نوجوان کی اس فنکاری نے پولیس کو بھی چکرا کر رکھ دیا

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ایل ٹی وی لائیسنس کے حصول کیلئے بھائی کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار‘ اصل امیدوار نے صورتحال دیکھ کر دوڑ لگا دی‘ سی ٹی او کی ہدایت پر پکڑے جانیوالے نوجوان کو تھانہ سول لائن پولیس کے حوالے کردیاگیا، تفصیل کے مطابق عبدالرحمان ولد ماجد علی نامی نوجوان… Continue 23reading امتحانوں میں نقل کیلئے طالب علم تبدیل ہوتے تو سنا تھا مگر پاکستانی نوجوان کی اس فنکاری نے پولیس کو بھی چکرا کر رکھ دیا

کراچی،نائن زیرو کے اطراف میں پھررینجرز کا بڑا اقدام، فائرنگ ،3افراد جاں بحق، 4گرفتار

datetime 29  جولائی  2016

کراچی،نائن زیرو کے اطراف میں پھررینجرز کا بڑا اقدام، فائرنگ ،3افراد جاں بحق، 4گرفتار

کراچی (آئی این پی )کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ رینجرز نے نائن زیرو کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈر بی ایریا واٹر پمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق… Continue 23reading کراچی،نائن زیرو کے اطراف میں پھررینجرز کا بڑا اقدام، فائرنگ ،3افراد جاں بحق، 4گرفتار

جنوبی وزیرستان ،پاک فوج نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  جولائی  2016

جنوبی وزیرستان ،پاک فوج نے بڑی خوشخبری سنادی

ٹانک(آئی این پی)جنرل آفیسر کمانڈنگ 9 ڈیومیجر جنرل خالد جاوید نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے اب ان کے لئے کو ئی بھی جگہ نہیں ہے جب کہ قبائلی بچوں کے ہاتھ میں کلا شنکوف کی بجائے قلم تھمایا جا رہا ہے جس کے لئے 2… Continue 23reading جنوبی وزیرستان ،پاک فوج نے بڑی خوشخبری سنادی