ایم کیو ایم کے دو بڑے نام۔مصطفی کمال نے کمال کردکھایا،دبئی روانہ
کراچی (این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نجی دورے پر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصطفی کمال دبئی میں دو روز قیام کریں گے۔ مصطفی کمال سے اہم شخصیات کی ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں حیدر عباس رضوی اور سلیم شہزاد… Continue 23reading ایم کیو ایم کے دو بڑے نام۔مصطفی کمال نے کمال کردکھایا،دبئی روانہ