اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پاکستان بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے یوم پیدائش پر چھٹی کی منسوخی کو بحال کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا کا تصور پیش کرنے والے پاکستان کےقومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے یو م پیدائش کی چھٹی منسوخ کر دی گئی تھی جسے کچھ حلقوں میں تنقیدی نظر سے بھی دیکھا جا رہا تھا تاہم اب پاکستان بھر میں ان کی چھٹی کو بحال کر دیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ علامہ محمد اقبال 9نومبر 1877کو سیالکوٹ میں امام بی بی اور شیخ نور محمد کے ہاں پیدا ہوئے ۔دو بھائیوں اور چار بہنوں کے گھرانے کا حصہ علامہ اقبال اپنی شاعری کی وجہ سے دنیا بھر کے اردو اور فارسی سمجھنے والوں ہی نہیں بلکہ باقی اقوام میں بھی یکساں طور پر مقبول ہیں۔واضح رہے کہ علامہ اقبال پاکستان اور ایران دونوں کے قومی شاعر ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…