جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

چین کاقائد اعظم محمد علی جناح سے محبت و عقیدت کا اظہار،گرانقدر تحفہ دینے کا اعلان

datetime 19  جولائی  2016

چین کاقائد اعظم محمد علی جناح سے محبت و عقیدت کا اظہار،گرانقدر تحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عوامی جمہوریہ چین بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کے لئے تقریباً 22 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ اڑھائی ٹن وزنی نیا فانوس تحفے میں دے گا۔ منگل کو دونوں ممالک کے درمیان عمل درآمد کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم کے مشیر… Continue 23reading چین کاقائد اعظم محمد علی جناح سے محبت و عقیدت کا اظہار،گرانقدر تحفہ دینے کا اعلان

چھوٹو گینگ پھر منظر عام پر،سات افرادقتل

datetime 19  جولائی  2016

چھوٹو گینگ پھر منظر عام پر،سات افرادقتل

کشمور(این این آئی) کشمورتھانہ اورہائی اسکول کیساتھ ایک مکان پر پنجاب پولیس ماچکوتھانہ کی ڈی ایس پی ناصرکی قیادت میں ضلعی پولیس کے عملداروں کومطلع کیئے بغیرایک گھنٹہ تک فائرنگ چھوٹوگینگ سے تعلق رکھنے والے 07افراد قتل کردیئے تھانیدار،اورڈی ایس پی سمیت متعلقہ عملہ واقعہ سے لاعلم ایس پی کندھ کوٹ کامؤقف معلوم نہ ہوسکاایس… Continue 23reading چھوٹو گینگ پھر منظر عام پر،سات افرادقتل

سند ھ حکومت نے رینجرز کو ان کی ’’حدود‘‘ یاد کروادیں،معاملہ بڑھ گیا

datetime 19  جولائی  2016

سند ھ حکومت نے رینجرز کو ان کی ’’حدود‘‘ یاد کروادیں،معاملہ بڑھ گیا

لاڑکانہ(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ قائم کے شاہ نے لاڑکانہ ڈویڑن میں امن امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، صوبائی وزیر خوراک ناصر شاہ اور دیگر وزرا سمیت پولیس اور ڈویڑنل حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں… Continue 23reading سند ھ حکومت نے رینجرز کو ان کی ’’حدود‘‘ یاد کروادیں،معاملہ بڑھ گیا

حکومت نے عازمین حج کو خوشخبری سنادی

datetime 19  جولائی  2016

حکومت نے عازمین حج کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے تمام حج انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ٗ پاکستانیوں کیلئے حج 2016ء گزشتہ سالوں کے مقابلے میں زیادہ پرآسائش ہوگا ٗ پاکستانی حاجیوں کے لئے جدید ترین ٹریکنگ سسٹم اور ایمرجنسی مینجمنٹ نظام قائم… Continue 23reading حکومت نے عازمین حج کو خوشخبری سنادی

میں فرار نہیں ہوا ۔۔۔!عبدالقادر پٹیل منظر عام پر،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 19  جولائی  2016

میں فرار نہیں ہوا ۔۔۔!عبدالقادر پٹیل منظر عام پر،بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی (این این آئی)میں فرار نہیں ہوا ۔۔۔!عبدالقادر پٹیل منظر عام پر،گرفتاری دیدی، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کیس کے ملزم عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میں فرار نہیں ہوا تھا بلکہ وکیل دوست سے مشور ہ کرنے گیا تھا۔سیاسی ورکروں کی زندگیوں میں مشکلات آتی رہتی ہیں۔بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں عدالتوں… Continue 23reading میں فرار نہیں ہوا ۔۔۔!عبدالقادر پٹیل منظر عام پر،بڑا قدم اُٹھالیا

چیف آف آرمی سٹاف کے حوالے سے بینرز لگاتے پکڑے جانے والے دوافراد کو ’’انجام‘‘ تک پہنچادیاگیا

datetime 19  جولائی  2016

چیف آف آرمی سٹاف کے حوالے سے بینرز لگاتے پکڑے جانے والے دوافراد کو ’’انجام‘‘ تک پہنچادیاگیا

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف کے حوالے سے بینرز لگانے والے دوافراد کو اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف سے متعلق بینرز لگانے پر ارشد اور فہیم کو جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرشاہ کی عدالت میں پیش کیاگیاجہاں فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالتوں نے دونوں ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ… Continue 23reading چیف آف آرمی سٹاف کے حوالے سے بینرز لگاتے پکڑے جانے والے دوافراد کو ’’انجام‘‘ تک پہنچادیاگیا

مسئلہ کشمیرپرحکومتی خاموشی ٗ قومی کشمیرکانفرنس کے دور ان ایک شخص کاانتہائی اقدام،شرکاء ششدر

datetime 19  جولائی  2016

مسئلہ کشمیرپرحکومتی خاموشی ٗ قومی کشمیرکانفرنس کے دور ان ایک شخص کاانتہائی اقدام،شرکاء ششدر

اسلام آباد(این این آئی) قومی کشمیر کانفرنس کے دوران شرکاء کے سامنے ایک شخص نے حکومتی خاموشی پر احتجاجاً اپنی قمیض ہی پھاڑ دی۔یوم الحق کشمیر کی مناسبت سے اسلام آباد میں آل پارٹیزحریت کانفرنس کے زیراہتمام قومی کشمیر کانفرنس کا انعاد کیا گیا ٗکانفرنس مین پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading مسئلہ کشمیرپرحکومتی خاموشی ٗ قومی کشمیرکانفرنس کے دور ان ایک شخص کاانتہائی اقدام،شرکاء ششدر

انیس قائم خانی کی گرفتاری پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 19  جولائی  2016

انیس قائم خانی کی گرفتاری پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا کہ انیس قائم خانی کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا جس پر انہوں نے کارکنوں سے درخواست کی کہ وہ پرامن رہیں اور پریشان نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انیس قائم خانی کی ضمانت کو آج جج… Continue 23reading انیس قائم خانی کی گرفتاری پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

چیچہ وطنی ،رشتہ نہ ملنے پرنوجوان کا اپنے چچا خاندان سے بھیانک انتقام ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 19  جولائی  2016

چیچہ وطنی ،رشتہ نہ ملنے پرنوجوان کا اپنے چچا خاندان سے بھیانک انتقام ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

چیچہ وطنی (این این آئی) چیچہ وطنی میں کزن کا رشتہ نہ ملنے پرنوجوان نیاپنے چچا کے گھروالوں پر تیزاب پھینک دیا جس سے دو بچوں اور تین خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق عارف والا کا رہائشی اشفاق چیچہ وطنی کے چک 112 ایل میں اپنی چچازاد سے شادی کرنا چاہتا… Continue 23reading چیچہ وطنی ،رشتہ نہ ملنے پرنوجوان کا اپنے چچا خاندان سے بھیانک انتقام ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا