مزار قائد اعظم کے لئے تیار کئے جانے والے فانوس سے متعلق تفصیلات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مزار قائد کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد پہلا شاندار فانوس عوامی جمہوریہ چین نے تحفے میں دیا تھا جو 1971ء میں نصب کیا گیا۔ تقریباً نصف صدی کا عرصہ گزر جانے کے بعد اس فانوس کی آب و تاب میں کافی کمی آ گئی تھی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی حکومت… Continue 23reading مزار قائد اعظم کے لئے تیار کئے جانے والے فانوس سے متعلق تفصیلات