جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت نے عمران خان کوسرپرائز دیدیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ق) نے بھی تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 30ستمبر کو رائیونڈ مارچ کا اعلان کیا تھا اور اس میں شرکت کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی دعوت دی تھی مگر اپوزیشن جماعتیں رائیونڈ مارچ کے حق میں نہیں ہیں اور اب تک پیپلز پارٹی ، پاکستان عوامی تحریک اور جماعت اسلامی شرکت سے معذرت بھی کر چکی ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں انہیں مارچ میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم اب (ق) لیگ کی جانب سے بھی مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…