منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت شہر میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز ہفتے کے ساتوں دن رات 8 بجے بند کر دیے جائیں گے۔ تاہم بعض ضروری خدمات کو اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے دی گئی رعایت کے تحت فارمیسیز، اسپتال، پیٹرول پمپس، ڈیری شاپس، اسپورٹس سہولیات اور آئی ٹی یا کال سینٹرز رات 10 بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ اس کے علاوہ ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری سروسز پر کسی قسم کی وقت کی پابندی عائد نہیں ہوگی۔اسی طرح ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس اور گروسری اسٹورز کو بھی رات 10 بجے تک کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شادی ہالز، مارکیز اور دیگر تقریبات کے مقامات بھی رات 10 بجے تک اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے، اور یہ اصول نجی تقریبات پر بھی لاگو ہوگا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلے توانائی کے بہتر استعمال اور اخراجات میں کمی کے پیش نظر کیے گئے ہیں، جبکہ عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بعض شعبوں کو نرمی فراہم کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…