منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)تین دن کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 11 ہزار 100 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 9 ہزار 517 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 19 ہزار 206 روپے کا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں سونا 111 ڈالر کے اضافے کے بعد 4666 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 223 روپے بڑھ کر 8072 روپے ہوگئی۔

ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں جاری تنازعات، موجودہ اور ممکنہ نئے ٹیرف اور سیاسی غیر یقینی صورتحال کے باعث سونا اب بھی سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جا رہا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ دیگر اجناس کی طرح سونے کی قیمتیں جس رفتار سے بڑھتی ہیں، اسی تیزی سے گرنے کا خدشہ بھی موجود رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…