پاک فوج کی بڑی کامیابی پر مبنی فلم 22 جولائی سے پاکستانی سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
کراچی (این این آئی) دہشت گردی کے خلاف بننے والی پہلی پاکستانی فلم ’’ بدل ‘‘ 22 جولائی سے پاکستانی سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ یہ فلم سوات کی سورش پر مبنی ہے فردوس جمال، جمال شاہ، ایوب کھوسو اس فلم کے مرکزی کردار ہیں۔ فردوس جمال نے فضل اللہ کا… Continue 23reading پاک فوج کی بڑی کامیابی پر مبنی فلم 22 جولائی سے پاکستانی سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی