پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتیں،خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی) چین پاک اقتصادی راہداری کے نتیجے میں پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیداہونے میں مدد ملے گی ،اس منصوبے سے ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائد حاصل ہوں گے ،چین اور پاکستان کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پر جوش ہے۔پاکستان کے محل وقوع کم… Continue 23reading پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتیں،خوشخبری سنادی گئی