پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لگتا ہے تم 65کی جنگ بھول گئے ہو۔۔ بھارت جن سے سب سے زیادہ ڈرتا ہے وہ لوگ میدان میں آہی گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود ٹیڈی بازار میں پاک فوج کے حق میں ہزاروں قبائل نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی عمائدین نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے پاک فوج کے حق اور انڈیا کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ قبائلی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ قبائلی پاک فوج کے ہر اول دستے کا کام کریں گے۔ قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ 65ء کی جنگ میں بھی قبائلیوں نے پاک فوج کا ساتھ دیا تھا اور اگر اب بھی دشمن نے وطن عزیز کے خلاف کوئی ناپاک قدم اٹھایا تو قبائل سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…