جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کو اقتدارسنبھالنے کی دعوت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  جولائی  2016

جنرل راحیل شریف کو اقتدارسنبھالنے کی دعوت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) پاک فوج کوغیر آئینی اقدام پر اکسانے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر افضل بٹ نے وکیل اکرام چوہدری کے توسط سے پاک فوج کو غیرآئینی اقدام پراکسانے کے خلاف آئینی درخواست… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو اقتدارسنبھالنے کی دعوت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ودہولڈنگ ٹیکس ،نیافیصلہ کرلیاگیا

datetime 15  جولائی  2016

ودہولڈنگ ٹیکس ،نیافیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ مختلف موبائل فون کمپنیوں کے فون کارڈز اور بینکوں کے کھاتہ داروں سے جمع کیے جانے والے ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے فورنزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ٗ آف شور کمپنیوں کے حوالے سے پی اے سی کو… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس ،نیافیصلہ کرلیاگیا

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر آگ لگ گئی

datetime 15  جولائی  2016

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے لاہور ‘ ماڈل ٹاؤن میں واقع گھر میں آگ لگ گئی۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے گھر میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔… Continue 23reading وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر آگ لگ گئی

جمعہ کے دوران یہ کیا ہو گیا۔۔۔؟عشرت العباد ہسپتال منتقل

datetime 15  جولائی  2016

جمعہ کے دوران یہ کیا ہو گیا۔۔۔؟عشرت العباد ہسپتال منتقل

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جمعہ کی نماز کے د وران طبیعت بگڑنے کے باعث طبعی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر گیا ۔ گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لینے کے بعد ڈاکٹروں نے گورنر ہاؤس جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گورنر ہاؤس کراچی… Continue 23reading جمعہ کے دوران یہ کیا ہو گیا۔۔۔؟عشرت العباد ہسپتال منتقل

’’عبد الستار ایدھی ڈے‘‘ اہم کام ہو گیا

datetime 15  جولائی  2016

’’عبد الستار ایدھی ڈے‘‘ اہم کام ہو گیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے 8جولائی کو سرکاری سطح پر عبدالستار ایدھی ڈے منانے کے لئے قرار دار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دئی۔ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ملک تیمور کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے چھ دہائیوں… Continue 23reading ’’عبد الستار ایدھی ڈے‘‘ اہم کام ہو گیا

چیئرمین تحریک انصاف کی فرانس کے شہر نیس میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

datetime 15  جولائی  2016

چیئرمین تحریک انصاف کی فرانس کے شہر نیس میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فرانس کے شہر نیس میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعہ کو عمران خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں فرانس کے شہر نیس میں حملے کی مذمت کی… Continue 23reading چیئرمین تحریک انصاف کی فرانس کے شہر نیس میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیر اعلی پنجاب نے وزرا اور مشیروں کے صوبے اور ملک سے بغیر اجازت باہر جانے پر پابندی لگادی

datetime 15  جولائی  2016

وزیر اعلی پنجاب نے وزرا اور مشیروں کے صوبے اور ملک سے بغیر اجازت باہر جانے پر پابندی لگادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف نے وزراء اور مشیروں کے صوبے اور ملک سے بغیر اجازت باہر جانے پر پابندی لگادی ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب کابینہ کے تمام اراکین کو صوبائی حکومت کے ذمہ داروں نے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ بغیر اجازت سے پنجاب… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب نے وزرا اور مشیروں کے صوبے اور ملک سے بغیر اجازت باہر جانے پر پابندی لگادی

انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ۔۔۔ پوری دنیا کے سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھ گئے

datetime 15  جولائی  2016

انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ۔۔۔ پوری دنیا کے سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سائنسدانوں نے موسمی تبدیلیوں کی شدت کو انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے اور دنیا بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے کہ اگر انسان زندہ رہنا چاہتے ہیں تو موسمیاتی تغیر کا سدباب کر لیں ورنہ سالانہ اڑھائی لاکھ لوگ موسمی شدت کے باعث ہلاک… Continue 23reading انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ۔۔۔ پوری دنیا کے سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کا کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2016

پاکستان کا کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پر اڑھائی سال مذاکرات کیے مگر معاملے پر سمجھوتا نہ ہوسکا جس کی… Continue 23reading پاکستان کا کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ