حادثہ کیسے پیش آیا؟ فاروق ستارکا حیرت انگیز انکشاف
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معجزانہ طور پر بچ گیا ہوں۔ میری گاڑی نے کچے میں اترنے کے بعد پانچ قلابازیاں کھائیں۔کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ… Continue 23reading حادثہ کیسے پیش آیا؟ فاروق ستارکا حیرت انگیز انکشاف







































