بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی

datetime 26  جولائی  2016

محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔ منگل کو محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئی کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ،اسلام آباد، گجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،… Continue 23reading محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اب پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ راز نہیں رہیں گے،اعلان نے ہلچل مچادی

datetime 26  جولائی  2016

اب پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ راز نہیں رہیں گے،اعلان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئس بینکوں میں چھپائی گئی دولت تک پہنچ گئے ہیں ، پاکستان اور سوئزر لینڈ کے درمیان اطلاعات کے تبادلے پر اتفاق ہو گیا ہے ، سوئس حکومت نے اپنی چارشرائط ختم کرکے معاملہ آسان کر دیا ہے، پاکستان… Continue 23reading اب پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ راز نہیں رہیں گے،اعلان نے ہلچل مچادی

بھارتی سفارتی عملے کے بچوں کو واپسی کا حکم،پاکستان کاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2016

بھارتی سفارتی عملے کے بچوں کو واپسی کا حکم،پاکستان کاردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد/نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے پاکستان میں واقع اپنے ہائی کمیشن کے حکام سے کہا ہے کہ وہ سکولوں میں پڑھنے والے اپنے بچوں کو وہاں سے ہٹالیں۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی حکام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی پڑھائی کا انتظام پاکستان سے باہر کہیں دوسری جگہ کریں۔بھارتی… Continue 23reading بھارتی سفارتی عملے کے بچوں کو واپسی کا حکم،پاکستان کاردعمل بھی سامنے آگیا

کراچی ،شاہ فیصل کالونی میں بڑا ایکشن

datetime 26  جولائی  2016

کراچی ،شاہ فیصل کالونی میں بڑا ایکشن

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں پاکستان رینجرزسندھ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر شاہ فیصل اور ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے زیر استعمال اسلحے کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیکر شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ترجمان رینجرز کے… Continue 23reading کراچی ،شاہ فیصل کالونی میں بڑا ایکشن

تین ریاستوں کے پاکستان سے الحاق کے وقت معاہدہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 26  جولائی  2016

تین ریاستوں کے پاکستان سے الحاق کے وقت معاہدہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

پشاور (آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے فوری خاتمے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مالاکنڈ ریجن تاریخی لحاظ سے ٹیکس فری زون رہاہے کیونکہ مالاکنڈ کی تینوں ریاستوں یعنی دیر،چترال اورسوات نے پاکستان سے الحاق کے وقت پاکستان کی حکومت… Continue 23reading تین ریاستوں کے پاکستان سے الحاق کے وقت معاہدہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 26  جولائی  2016

تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی پنجاب کیلئے عامر کیانی،وسطی کیلئے عبدالعلیم خان،مغربی ریجن کیلئے چوہدری محمد اشفاق اور جنوبی کیلئے اسحاق… Continue 23reading تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ،افتتاح کب ہورہاہے،خوشخبری سنادی گئی

datetime 26  جولائی  2016

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ،افتتاح کب ہورہاہے،خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے ایوان کوآگاہ کیا ہے کہ نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا 73 فیصد تعمیراتی کام ہو چکا ہے ، 25 دسمبر تک تمام کام مکمل ہونے کی توقع ہے جس کے بعد ایئرپورٹ کو آپریشنل کرنے کے لئے چھ ماہ کا… Continue 23reading نیو اسلام آباد ایئرپورٹ،افتتاح کب ہورہاہے،خوشخبری سنادی گئی

طارق کھوسہ کا نام کس نے تجویز کیا تھا اور اعتراض کس نے کیا؟خورشید شاہ کا حیرت انگیز انکشاف،تحریک انصاف کے موقف کو جھٹلادیا

datetime 26  جولائی  2016

طارق کھوسہ کا نام کس نے تجویز کیا تھا اور اعتراض کس نے کیا؟خورشید شاہ کا حیرت انگیز انکشاف،تحریک انصاف کے موقف کو جھٹلادیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طارق کھوسہ کانام پیپلز پارٹی نے تجویز کیا تھا اور تحریک انصاف نے طارق کھوسہ کے نام کو صرف سپورٹ کیا تھا ۔نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ نے انکشاف کیا کہ الیکشن کمیشن ممبران کیلئے طارق کھوسہ کانام… Continue 23reading طارق کھوسہ کا نام کس نے تجویز کیا تھا اور اعتراض کس نے کیا؟خورشید شاہ کا حیرت انگیز انکشاف،تحریک انصاف کے موقف کو جھٹلادیا

جنوبی افریقہ میں المناک حادثہ،تین پاکستانی جاں بحق

datetime 26  جولائی  2016

جنوبی افریقہ میں المناک حادثہ،تین پاکستانی جاں بحق

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ٹریفک کے المناک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے،تینوں کا تعلق پاکستان سے ہے،تینوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق تینوں کار پر مٹاٹا سے ڈربن جا رہے تھے،تیز رفتار ٹرک نے کار کو روند ڈالا،تینوں موقع پر ہی دم توڑ… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں المناک حادثہ،تین پاکستانی جاں بحق