پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

بڑی خبر ۔۔۔ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے منگل کو خیبرپتخونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک کو ٹیلی فون کیا انہوں نے منگل رات کو برہان میں پولیس تصادم کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ اطلاعات کے مطابق سینیٹر سراج الحق نے ملک کی کشیدہ صورت حال پر حکومت کے کردار کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے عملی اقدامات نے ملک بھر کے عوام کو پریشان کر رکھا ہے واضح رہے کہ منگل رات کو وزیر اعلی پرویز خٹک اپنے کارکنوں کے ہمراہ اسلام آباد آ رہے تھے برہان کے قریب ان کو روکا گیا جس پر حالات کشیدہ ہو گئے تھے اور پولیس نے شیلنگ کی ۔واضح رہے کہ پرویز خٹک جیالوں کے ہمراہ اسلام آد میں دھرنے میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…