انسان جذبات میں آکر غلط بات کر دیتا ہے، خدا کرے میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کرنے والے ایم کیو ایم کے کارکن نہ ہوں، عامر لیاقت
اسلام آباد (آئی این پی)ایم کیو ایم کے رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا کہ انسان جذبات میں آکر غلط بات کر دیتا ہے، خدا کرے میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کرنے والے ایم کیو ایم کے کارکن نہ ہوں ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کر رہے تھے، ایم کیو ایم… Continue 23reading انسان جذبات میں آکر غلط بات کر دیتا ہے، خدا کرے میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کرنے والے ایم کیو ایم کے کارکن نہ ہوں، عامر لیاقت