کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی (نیکٹا )کی ہدایات پر عمل درآمد کا آغاز کردیا، دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکاؤنٹ منجمد کرنا شروع کردیئے۔ دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے نیکٹا کی ہدایات پر عمل درآمد شروع کردیا ہے اور شیڈول 4 میں شامل افراد کے ملک بھرمیں 2 ہزار 100 کے قریب بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کو شیڈول4 میں شامل افراد کے نام اورشناختی کارڈزکی فہرستیں دی گئی تھیں، اسٹیٹ بینک نے نجی بینکوں کو 15 روز قبل ہدایات جاری کیں تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیڈول4 میں شامل افراد کی فہرستیں ضلعوں کی سطح پرحال ہی میں اپ ڈیٹ کی گئی ہیں۔
دہشتگردوں کیخلاف اسٹیٹ بینک میدان میں آگیا ، بڑا اقدام اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
بھارت میں حاملہ خاتون کمانڈو کا بیدردی سے قتل؛ ہولناک جرم کی دردناک کہانی
-
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیگ ہوگیا
-
بڑا اعلان،اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے،فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے















































