سابق صدر مشکل میں پھنس گئے، بڑی کارروائی شروع ہو گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی کراچی میں جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل جج اسلام آباد کے احکامات پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے عملدرآمد شروع کرادیا ہے۔ سابق صدر کی ساؤتھ کراچی… Continue 23reading سابق صدر مشکل میں پھنس گئے، بڑی کارروائی شروع ہو گئی