حامد سعید کاظمی کیلئے دینی جماعتوں نے بڑا اعلان کر دیا ، رہا کرو یا پھر تیار ہو جاؤ
لاہور ( این این آئی)30اہلسنّت جماعتیں ’’ جسٹس فار حامد سعید کاظمی مہم ‘‘ چلائیں گی۔ اس سلسلہ میں ملک بھر سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ہزاروں خطوط بھجواکر حامد سعید کاظمی کے ساتھ ہونیوالی عدالتی ناانصافی کی طرف توجہ دلائی جائیگی۔ پہلے مرحلے میں ضلعی سطح پر حامد سعید کاظمی کی رہائی کیلئے… Continue 23reading حامد سعید کاظمی کیلئے دینی جماعتوں نے بڑا اعلان کر دیا ، رہا کرو یا پھر تیار ہو جاؤ