جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان سے انصاف مانگنے والے خاتون کوبڑی جماعت کی یقین دھانی

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان سے انصاف کی مانگنے والی خاتون ناامید ہوئی توان نے وفاق میں حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) سے رابطہ کرلیااوروفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے خاتون کومعاملہ حل کرنے کی یقین دھانی کرادی ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انصاف کی طلبگار خاتو ن پرویز رشید کے ہمراہ تھیں۔ اس موقع پر پرویز رشید نے مشہور محاورے کا سہارا لے کر کپتان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان ثابت کریں کہ خیبرپختونخوا میں انصاف ملتا ہے۔واضح رہے اس خاتون سے کچھ روزقبل عمران خان کی بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے سامنے جاکرعمران خان سے انصاف کی اپیل کی تھی لیکن اس وقت پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے اس خاتون کوعمران خان سے ملنے نہیں دیاتھااورپریس کانفرنس سےباہرنکال دیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…