منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2021

پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا ہے۔ ن لیگی رہنما پرویز رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسرکو فریق بنایا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے ایپل… Continue 23reading پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

ڈان نیوزلیکس کی تحقیقات ،سینیٹرپرویزرشید بچ نکلے

datetime 6  فروری‬‮  2017

ڈان نیوزلیکس کی تحقیقات ،سینیٹرپرویزرشید بچ نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزلیکس کی رپورٹ تین ماہ بعد مکمل کرلی گئی ہے ۔اورڈان نیوزلیکس کے بار ےمیں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈان نیوزلیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کل کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات دستیاب شواہدکے مطابق کی گئی ہیں اور صحافی سرل… Continue 23reading ڈان نیوزلیکس کی تحقیقات ،سینیٹرپرویزرشید بچ نکلے

جاوید ہاشمی کے نئے انکشافات ،مشاہداللہ نے اپنی اورپرویزرشید کی قربانی ،امپائرزکی تعدادبھی بتادی

datetime 2  جنوری‬‮  2017

جاوید ہاشمی کے نئے انکشافات ،مشاہداللہ نے اپنی اورپرویزرشید کی قربانی ،امپائرزکی تعدادبھی بتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماسینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی ایک قابل بھروسہ آدمی ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہاکہ جاوید ہاشمی پرماضی میں بھی جھوٹ بولنے کے کوئی الزامات نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جھوٹ بولتے… Continue 23reading جاوید ہاشمی کے نئے انکشافات ،مشاہداللہ نے اپنی اورپرویزرشید کی قربانی ،امپائرزکی تعدادبھی بتادی

پرویزرشید نے خاموشی کاروزہ توڑدیا،کئی ماہ بعد دھماکہ خیزانٹری

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

پرویزرشید نے خاموشی کاروزہ توڑدیا،کئی ماہ بعد دھماکہ خیزانٹری

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشیدنے کہاہے کہ عمران خان شارٹ کٹ سے شیروانی پہننا چاہتے ہیں ،وزیراعظم کا استعفیٰ تو درکنار،وزیراعظم کی پرانی شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی عمران خان کو دینے کو تیار نہیں، تحریک انصاف کی طرف سے مجوزہ کمیشن… Continue 23reading پرویزرشید نے خاموشی کاروزہ توڑدیا،کئی ماہ بعد دھماکہ خیزانٹری

نیوزگیٹ سکینڈل،اہم لیگی رہنما کی ویڈیوز اور ثبوت سامنے آگئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزگیٹ سکینڈل،اہم لیگی رہنما کی ویڈیوز اور ثبوت سامنے آگئے،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی سے متعلق خبرشائع ہونے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کاخفیہ اجلاس جسٹس (ر) عامررضاکی زیرصدارت ہواجس میں سابق وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید کی خفیہ ملاقاتوںکی ویڈیوزاورشواہد پیش کئے گئے تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی سے متعلق خبرشائع ہونے کی تحقیقات کےلئے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس جسٹس (ر) عامررضاکی زیرصدارت منعقد ہوا،اجلاس میں کمیٹی کے دیگراراکان… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل،اہم لیگی رہنما کی ویڈیوز اور ثبوت سامنے آگئے،حیرت انگیزانکشافات

نیوزگیٹ سکینڈل ،تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کون لیگ 2013میں کیاعہدہ دیناچاہتی تھی ؟ڈاکٹرشاہد مسعود کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزگیٹ سکینڈل ،تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کون لیگ 2013میں کیاعہدہ دیناچاہتی تھی ؟ڈاکٹرشاہد مسعود کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سلامتی کونسل کی کمیٹی کی خبرلیک ہونے کے بعد خبرنہ روکنے پروزیراطلاعات پرویزرشید کوذمہ دارقراردیکران سے وزارت واپس لے لی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ نیوزگیٹ سکینڈل کی تحقیقات کےلئے جس سابق جج کوتحقیقاتی کمیٹی کاسربراہ بنایاگیاہے… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل ،تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کون لیگ 2013میں کیاعہدہ دیناچاہتی تھی ؟ڈاکٹرشاہد مسعود کاتہلکہ خیزانکشاف

نیوز سکینڈل میں پرویزرشید کا کردار،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوز سکینڈل میں پرویزرشید کا کردار،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پرویز رشید نیوز سکینڈل معاملے میں ملوث نہیں تھے، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتکاروں کی منفی سرگرمیاں حد سے بڑھ گئی ہیں اس لئے انہیں واپس جانے کا کہہ دیا ہے، ان سفارتکاروں کے دہشت گردوں کے نیٹ ورک اور کالعدم… Continue 23reading نیوز سکینڈل میں پرویزرشید کا کردار،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا حیرت انگیز انکشاف

نیوزگیٹ سکینڈل میں برطرف وزیراطلاعات پرویزرشید کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزگیٹ سکینڈل میں برطرف وزیراطلاعات پرویزرشید کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا شاندار استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر پرویز رشید کو دوبارہ ہاؤس میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ،عہدہ آنی جانی چیز ہے ،پرویز رشید نے وزارت کی ذمہ داریاں احسن… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل میں برطرف وزیراطلاعات پرویزرشید کو بڑی حمایت مل گئی

پرویزرشید کی قربانی قبول نہیں ،شیخ رشید

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرویزرشید کی قربانی قبول نہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاکہ کل عمران خان کے فیصلے پرمایوس تھا۔اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میں عمران خان کے فیصلے سے کل مایوس ہوگیاتھا۔انہو ں نے کہاکہ عمران خان نے سپریم کورٹ پراعتماد کیاجس سے جمہوریت مضبوط ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ میں نوازشریف کواندرسے جانتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading پرویزرشید کی قربانی قبول نہیں ،شیخ رشید

Page 1 of 2
1 2