ایان علی کے بعدسب سے بڑا سکینڈل،لاہور ایئرپورٹ پر ایسا کام ہوگیا کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
لاہور( این این آئی) لاہور سے امریکہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی سینئر ایئر ہوسٹس کے سامان سے دو کلو گرام سونا برآمد کر لیا گیا ،کسٹم حکام نے فضائی میزبان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ… Continue 23reading ایان علی کے بعدسب سے بڑا سکینڈل،لاہور ایئرپورٹ پر ایسا کام ہوگیا کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں