جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

کچھ کہوتوسنتے نہیں سنتے ہوتوعمل نہیں کرتے عمران خان تمھاراکیابنے گا؟خواجہ سعد رفیق

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ہے عمران خان اگرپہلے ہی یہ کرناتھاتوہماری ہی بات مان لیتے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ عمران خان اگرپہلے ہی یہ کرناتھاتوہماری ہی بات مان لیتے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ہمارے استعفے لینے آئے تھے اوراپنے استعفے دے کرچلے گئے ۔خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ عمران خان سے کچھ کہوتوسنتے نہیں اورسنتے ہیں توعمل نہیں کرتے عمران خان آپ کاکیابنے گا؟انہوں نے کہاکہ کل تحریک انصاف کواپنے 9لاکھ 90ہزارکارکنوں کی گنتی دیناہوگی باقی ہمارے پاس ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…