پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مسلسل بھاگنے والے شیخ رشیدبالاخر پکڑے گئے ، پولیس والوں نے گھیرلیا،ناقابل یقین صورتحال

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)راولپنڈی میں 28اکتوبر میں پولیس سے چھپ کر موٹر سائیکل پر آنے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے منگل کو پولیس اہلکاروں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔

منگل کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملنے کیلئے بنی گالا آئے تاہم پولیس نے شیخ رشید احمد کو جانے دیا ملاقا ت کے بعد واپسی پر شیخ رشید نے پولیس والوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ انھوں نے پولیس والوں کو چٹکلا چھوڑتے ہوئے کہاکہ ڈنڈے ٹانگوں پر مارنا اس موقع پر پولیس والوں کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔ شیخ رشید کے ساتھ پولیس والوں نے بھی جی بھرکر تصاویر بنوائیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…