بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) حکومتِ سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اگست، بروز منگل، تمام سرکاری و نجی اسکول اور دیگر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔یاد رہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز 3 اگست 2026 سے ہوگا، جبکہ اس کے اگلے روز چہلم حضرت امام حسینؓ کی مناسبت سے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…