کرا چی (این این آئی )پا کستا ن بحریہ نے سال 2017کے لئے پی این کیڈٹ اور پی این (ایم بی بی ایس ) کیڈٹ کی رجسٹریشن کا اعلا ن کیا ہے پا کستا ن نیوی ریکیو ر ٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر سکھر کیالگ الگ اعلا میے کے مطا بق دو نو ں کیٹیگریز کے لئے امیدوارو ں کی رجسٹریشن 23اکتو بر 2016سے 06نومبر تک کی جا ئے گی جب کہ ٹیسٹ20نمبر کو ہو گا۔آن لا ئن رجسٹریشن پا کستا ن نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pkپر کروائی جا سکتی ہے ۔