شیخ رشید اسٹیج پرچڑھتے ہوئے گر پڑے
راول پنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) شیخ رشید اسٹیج پرچڑھتے ہوئے گر پڑے۔سیکیورٹی اہلکاروں نے شیخ رشید کو پکڑکر اسٹیج تک پہنچایا۔ ان کےپاؤں پر چوٹ آئی ہے۔ شیخ رشید اسٹیچ پر چڑھنےوالے تھے کہ سخت بورڈ سے ٹکراکر زمین پرآگرے۔ سماء سے بات کرتےہوئے شیخ رشید نے بتایاکہ پہلے بھی پاؤں پرچوٹ لگی ہوئی تھی اور… Continue 23reading شیخ رشید اسٹیج پرچڑھتے ہوئے گر پڑے