’’ لاڈلہ پولنگ سٹیشن‘‘ پاکستان کا وہ شہر جہاں ایک ووٹر کیلئے پولنگ سٹیشن بنایا گیا
لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے لئے لاڑکانہ میں ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن سجایا گیا۔ شمس الدین نامی ووٹر ووٹ کاسٹ کرنے بھی نہ آیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز آزاد کشمیر انتخابات کے لئے سندھ کے نواحی علاقے لاڑکانہ میں اکلوتے اور لاڈلے ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن سجایا گیا۔… Continue 23reading ’’ لاڈلہ پولنگ سٹیشن‘‘ پاکستان کا وہ شہر جہاں ایک ووٹر کیلئے پولنگ سٹیشن بنایا گیا