پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

میری عمر 32 سال تھی‘ میری والدہ 14 سالڑکی سے شادی کرنا چاہتی تھیں تو میں گھر سے بھاگ گیا تھا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سابق پاکستانی کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان نے دلچسپ انکشاف کر دیا۔ انکشاف کیاہے کہ ان کی والدہ نے اس وقت ایک چودہ سالہ لڑکی سے شادی کرنے کا پروگرام بنالیاتھا جب وہ 32سال کے تھے جبکہ وہ لڑکی رشتے میں بیٹسمین کی کزن تھی۔ نجی ٹی وی چینل پر وسیم اکرم کے ساتھ پروگرام میں بات چیت کے دوران یونس خان نے انکشاف کیا کہ میری والدہ نے مجھے ایک لڑکی کی تصویر دکھاتے ہوئے کہاکہ تمہاری اس لڑکی سے شادی ہوگی ،وہ 14سال کی لڑکی تھی تو میں نے اپنی والدہ سے کہاکہ میں 31،32سال کا باباہوں تو میری کمسن لڑکی سے شادی کیسے ہوسکتی ہے۔ماں پھر بھی نہ مانی تو پھر میں وہاں سے بھاگ گیا۔اسی پروگرام میں یونس خان نے پیارکے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ میں نے اپنے کھیل او اہل خانہ سے اتنا پیار کیا کہ اسطرح کے پیارکی جگہ ہی نہ بنی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…