منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اورنج ٹرین جب چلے گی تو چلے گی،صرف ٹریک کی صفائی کا بل جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے زیر تعمیر ٹریک کی صفائی رکھنے کی مد میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو بھاری بل بھجوا دیا ۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی بلال مصطفی سید کی جانب سے 2015ء سے آج تک اورنج لائن میٹر و ٹرین کی صفائی کا 8کروڑ 47لاکھ 22ہزار 5سو 16روپے کا بل ایل ڈی اے کو بھجوایا ہے ۔ ایل ڈبلیو ایم سی حکام کے مطابق پیکج ون کی صفائی کی مد میں 6کروڑ 21لاکھ کا بل بھجوایا گیا جبکہ پیکج ٹو کی صفائی کی مد میں 2کروڑ 25لاکھ روپے کا بل بھجوایا گیا ۔ حکام کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی نے 8ماہ میں 3ہزار 8سو 64ٹن ملبہ اور کوڑا اٹھایا ،157ملازمین روزانہ ڈیوٹی دیتے رہے جبکہ 4ٹریکٹر 7 ڈمپر ،3مکینکل سوےئپرز ،واٹر باؤزرز اورنج لائن پر موجو د رہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…