ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی کاسنسنی خیز اعلان،بڑا کام شروع کردیا

28  ستمبر‬‮  2016

کراچی ( این این آئی ) متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم ) کے رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ میں قید میں انکشافات پر مبنی کتاب لکھ رہا ہوں ۔ وہ بدھ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے ۔ واضح رہے کہ انہیں جیل سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں لایا جاتا ہے ۔ رؤف صدیقی نے کہا کہ جیل میں مچھر اور لال چیونٹیاں ہیں ۔ اب کوئل بھی آکر کوکنے لگی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جب وزیر داخلہ سندھ تھا ، میں نے قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی تنہائی میں ملاقات کرانے کے لیے ’’ ملن ہاؤس ‘‘ کی تعمیر شروع کرائی تھی ۔ افسوس ناک بات ہے کہ ابھی تک یہ تعمیر مکمل نہیں ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ میری وزارت داخلہ کے دور میں کسی کو پیرول پر رہا نہیں کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…